اتوار، 23 اپریل، 2023

جے یو آئی نے اپنا مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 26 اپریل کو طلب کرلیا

0 Comments






جے یو آئی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم ہنگامی اجلاس طلب 

‎اجلاس جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکم پر طلب کیا گیا ۔ترجمان جے یو آئی 

‎اجلاس 26 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا ۔اسلم غوری


‎اجلاس تین سے چار دن جاری رہ سکتا ہے ۔ترجمان جے یو آئی


‎اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال بالخصوص عدالتی سطح پر پیدا کردہ بحران کے عوامل پر تفصیلی غور وخوض ہوگا ۔اسلم غوری 


‎اجلاس میں موجودہ حالات کے حوالے سے مضبوط جماعتی موقف کا تعین کیا جائے 

‎گا۔اسلم غوری 


‎ اجلاس میں ‎خیبر پختون خواہ بشمول فاٹا مرجر ایریا سمیت ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر غور ۔اسلم غوری 


‎اجلاس میں آئیندہ قومی و صوبائی اسمبلیوں 

‎کے انتخابات پر لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔اسلم غوری 


‎اجلاس میں مفتی عبد الشکور صاحب کو خراج عقیدت اور ان کی شہادت کے واقعہ کا جائزہ لیا جائے گا ۔اسلم غوری 


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔