کراچی؛ ہتھنی نورجہاں کی تدفین کے لئے قبر تیار کر
لی گئی۔ قبر پندرہ فٹ گہری 14 فٹ لمبی اور 12 فٹ
چوڑی ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی
ہتھنی نورجہاں کی قبر میں چار من چونا ڈالا اور
جراثیم کش ادویات ڈالی جائے گی، ڈاکٹر سید
سیف الرحمن
ترجمان ایڈمنسٹریٹر کراچی کے مطابق کرینوں
کے ذریعے ھتنی کو قبر میں اتارا جائے گا۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کی
نگرانی میں تدفین کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔