بدھ، 12 اپریل، 2023

یوم شہادت حضرت علی پر سیکورٹی اور بلدیاتی امورکے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے، ناصر حسین شاہ

0 Comments

 














یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجھہ کے موقع پر سیکیورٹی اور بلدیاتی امور کے حوالے سے غیر معمولی انتظامات کئے گئے، وزیر بلدیات سندھ
جلوسوں اور مجالس کے منتظمین کی مشاورت سے حکومت نے مختلف پلان ترتیب دیئے، سید ناصر حسین شاہ
بلدیاتی امور کے حوالے سے مذہبی رہنماؤں اور افسران کی مشاورت سے انتظامات کئے گئے، وزیر بلدیات سندھ
قانون نافظ کرنے والے اداروں اور انتظامیہ کی مشترکہ حکمت عملی کے تحت سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے، سید ناصر حسین شاہ
عزاداروں کی سہولیات کیلئے حکومت کی جانب سے ہر ممکن اقدامات کئے گئے، وزیر بلدیات سندھ
کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کی جانب سے عزاداروں کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے، ناصر شاہ
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کئے گئے، وزیر بلدیات سندھ
مرکزی جلوس کے راستے پر صفائی ستھرائی کے علاوہ چونے کا چھڑکاؤ بھی کیا گیا، سید ناصر شاہ
مساجد اور امام بارگاہوں کے اطراف صفائی ستھرائی کے غیر معمولی اقدامات کئے گئے، وزیر بلدیات سندھ
واٹر بورڈ کی جانب سے جلوسوں کی گزرگاہوں پر سیوریج سسٹم کو فعال رکھنے کے انتظامات کئے گئے، ناصر شاہ
تمام راستوں پر گٹر کے ڈھکن رکھنے کے انتظامات کئے گئے، وزیر بلدیات سندھ
مجالس کے مقامات، امام بارگاہوں اور مساجد میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا، ناصر شاہ

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔