جمعرات، 13 اپریل، 2023

سانحہ فیکٹری نیوکراچی، چار فائر فائیٹرز کی شہادت ایک المیہ ہے۔ سعید غنی

0 Comments

 














وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے نیو کراچی فیکٹری سانحہ میں چار فائر مینوں کی ہلاکتوں پر اپنے شدید غم و رنج کا اظہار کیا ہے۔

چار فائر فائیٹرز کی شہادت ایک المیہ ہے۔ سعید غنی 

صوبائی وزیر نے اس سانحہ کی فوری تحقیقات کے لئے سیکرٹری محنت کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

اس سانحہ کی تحقیقات کے لئے ڈائریکٹر جنرل لیبر کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ سعید غنی 

ٹیم آئندہ 24 گھنٹوں میں اپنی ابتدائی رپورٹ پیش کرے۔ سعید غنی 

اس سانحہ کے پش پشت تمام عوامل کو سامنے لایا جائے اور اس میں جو کوئی بھی ذمہ دار ہوگا اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سعید غنی تمام زخمی فائر مینوں کے علاج معالجہ میں کوئی کسر نہیں اٹھائی جائے۔ سعید غنی کی سیکرٹری محنت کو ہدایات


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔