سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مکمل معاہدے کے لیے دوست ممالک سے 6 ارب ڈالر کے وعدے چاہئیں۔
مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ چھ ارب میں سےآئی ایم ایف کے بورڈ سے پہلے تین ارب ہمارے اکاؤنٹ میں آجانے چاہئیں۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اہداف پورے کرنے کے سوا ہمارے پاس کوئی راہ نہیں ہے
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔