بھارت، گرنے والے فون کو نکالنے کے لیے ڈیم خالی کرا دیا
وشواس، جس کے خلاف اپنے عہدے کے غلط استعمال کے جواز میں مقدم دائر کیا ہے نے دعویٰ کیا کہ ان کے فون میں خفیہ سرکاری دستاویزات موجود تھیں
بھارت میں ایک سرکاری اہلکار نے سیلفی لیتے وقت گرنے والے موبائل فون کو نکالنے کے لیے ڈیم کو خالی کرا دیا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے راجیش وشواس نے جو سیلفی لیتے ہوئے کھیر کٹہ ڈیم میں گرنے والے فون کی بازیابی کے لیے کاروائی کی۔
وشواس، جس نے سب سے پہلے1200 ڈالر کے فون کو ڈھونڈنے کے لیے غوطہ خوروں کو بلا یا تھا لیکن بے نتیجہ ہونے کے بعد، ڈیزل سے چلنے والے واٹر پمپ کو چالو کیا، جس کے لیے اس نے ادائیگی کی۔
فون کو بچانے کے لیے چلنے والے واٹر پمپ نے 3 دن میں ڈیم سے 2 ملین لیٹر پانی خالی کیا۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔