منگل، 9 مئی، 2023

عمران خان کی گرفتاری پر ریحام خان کا ردعمل

0 Comments








عمران خان کی گرفتاری، ریحام خان کا ردعمل آگیاقومی احتساب بیورو 

(نیب) کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران

 خان کو گرفتار کرنے کے بعد ان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹ کی

 ہے۔


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عسکری اداروں کے بیان بازی سمیت دیگر 

کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے جہاں

 بائیکورٹ کے دوران رینجرز کی بھاری نفری نے عمران خان کو گرفتار 

کیا۔


ذرائع کا کہنا ہےکہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کے نیب کیس میں گرفتار

 کیا گیا ہے اور نیب حکام کے پاس ان کی گرفتاری کے وارنٹ موجود 

تھے۔عمران خان کی گرفتاری پر ریحام خان نے ٹوئٹ کی ہے اور بغیر نام 

لیے معاملے پر کسی قسم کی لب کشائی سے معذرت کرلی۔


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔