منگل، 18 اپریل، 2023

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائژن کمیٹی کااعلیٰ سطحی اجلاس

0 Comments

 





گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائژن کمیٹی کااعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں ایکسپورٹ ڈیولپمینٹ فنڈ میں کراچی کے حصہ کی ادائیگی اور صنعت کاروں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال

ایکسپورٹ ڈیولپمینٹ فنڈ میں کراچی کے حصہ کی ادائیگی کے لئے وزیر اعظم سے بات کروں گا ،گورنر سندھ                                                                یہ کراچی کا حق ہے جو اسے ملنا چاہیئے،گورنر سندھ                                      صنعت کے مسائل کے حل میں SILCاہم کردار ادا کررہا ہے ۔ گورنرسندھ 

٭ سندھ انڈسٹریل لائژن کمیٹی کا دائرہ کار بڑھائیں گے ۔ گورنرسندھ 

٭صنعتی فعالیت کے لئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنارہے ہیں ۔ گورنرسندھ 

٭حکومت صنعت کاروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی ۔ گورنرسندھ        

برآمدات میں کراچی کا حصہ 54 فی صد ہے ،اسے اسی حساب سے ایکسپورٹ ڈیولپمینٹ فنڈ سے حصہ ملنا چائیے،صنعت کار

٭اجلاس میں FPCCI کے نائب صدر شوکت علی عمر  ، KCCIکے صدر محمد طارق یوسف ، فیڈرل بی ایریا ایسوسی کے صدر سہیل عبداللہ ، سائٹ ایسوسی ایشن کے صدر ریاض الدین ، KCCIکے صدر طارق یوسف ،لانڈھی ایسوسی ایشن کے صدر سراج صادق ، بن قاسم ایسوسی ایشن کے صدر عبد الرشید جان محمد ، FPCCIکے کنوینر وسیم اختر ، معروف صنعت کار زاہد سعید ، سائٹ سپر ہائی وے ایسوسی ایشن کے صدر شاہین الیاس ، CPLC ، معروف صنعت کار ادریس گی گی اور فرخ امین  بھی شریک تھے۔ 

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔