منگل، 18 اپریل، 2023

بندر جگنو کے قریب کیوں نہیں آتا؟؟؟

0 Comments







1۔ بندرجگنوکے قریب نہیں جاتے کیونکہ وہ انہیں آگ کا شعلہ   سمجھتے  ہیں۔

2۔ کتے کوجسم کی بجائے زبان پرپسینہ آتاہے۔ کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا۔

3۔ہاتھی اور گھوڑا کھڑے کھڑے سوجاتے ہیں۔

4۔ مچھلی کی آنکھیں اس لیے کھلی رہتی ہیں کیونکہ اس کے پپوٹے نہیں ہوتے۔

5۔ کیکڑے کے دانت پیٹ میں ہوتے ہیں۔

6۔ کچھوے میں پھیپھڑے نہیں ہوتے یہ جلد کے ذریعے سانس لیتاہے۔

7۔چیونٹی اپنے وزن سے چالیس گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہے۔

8۔ بچھو چھے دن تک اپنا سانس روک سکتا ہے۔بچھو پانی کی تہہ میں سانس نہیں لے سکتا لہذا وہ اپنا سانس روک لیتاہے۔

9۔ آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں یہ یاد نہیں کرسکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہواتھا۔

10۔ کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کاوقت اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔