نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انگلیوں کی شناخت کے جدید ترین نظام ’نادر‘ کا اجرا کر دیا۔
چیئرمین نادرا طارق ملک کے مطابق خودکار نظام نادرا کے اپنے وسائل اور انجنیئرز کا کارنامہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اس شعبے میں دنیا کے چند ممالک کی صف میں شامل ہو گیا، نادرا کی کامیابی تعمیر وطن کی جدوجہد کا بھی اہم سنگ میل ہے۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔