بدھ، 19 اپریل، 2023

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

0 Comments

 









کراچی(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مارکیٹ میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی ہے، ملک میں

 سونا 550 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔


ا?ل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 216850 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 471روپے کم ہونے کے بعد 185914روپے کی سطح پر آگئی ہے۔


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔