فائل فوٹو
لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا
اعتراض ختم کردیا ۔
عدالت نے چیف جسٹس کو فائل ارسال کرتے ہوئے کسی بھی بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ۔
درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ نااہلی کے بعد
نوازشریف کو پارٹی عہدے سے ہٹایا گیا تھالہذاعمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل ہونے پرپارٹی عہدے سے ہٹایا جائے
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔