کراچی : گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ قوم
موومنٹ پاکستان کے وفد کی ملاقات
ملاقات میں ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفی کمال اور رکن صوبائی اسمبلی جاوید حنیف موجود تھے۔
ملاقات میں صوبہ کی مجموعی سیاسی صورتحال، مردم شماری، شہر قائد کے انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے اقدامات، مختلف شعبوں میں وفاق کے تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
ملک کے معاشی حب کراچی کی تعمیر و ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے، گورنر سندھ
تمام اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کا مقصد شہر قائد کے باسیوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ہے، کامران خان ٹیسوری
وفد نے گورنر ہاﺅس میں ہر خاص و عام کے لئے افطار کے اہتمام کو سراہا۔
0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔