پیر، 1 مئی، 2023

بھارت نے سکیورٹی خدشات پر موبائل فون کی 14 ایپلیکیشنز کو بلاک کر دیا

0 Comments

 







مقبوضہ جموں و کشمیر میں دہشت گرد رابطوں کے لیے ان موبائل ایپس کا استعمال کر رہے تھے: بھارتی حکام

جیو نیوزکے مطابق بلاک کی جانے والی موبائل ایپس زیادہ تر مقبوضہ جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دہشت گرد رابطوں کے لیے ان موبائل ایپس کا استعمال کر رہے تھے۔


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔